×

”سورۃ زلزال کا عمل جس نے کر لیا دین و دنیا کو پا لیا۔“

انشاء اللہ آپ یہ وظیفہ کر یں گے اللہ کریم کرم فرمائے گا اس دنیا میں آپ کی کوئی حاجت ہے کوئی مقصد ہے وہ پورا ہو گا۔ اللہ کریم آخرت میں بھی آپ کو کا میابیاں عطا فر ما ئے گا۔ سورۃ زلزال کے حوالے سے یہ عمل آپ کے سامنے رکھوں گا دو طرح کی اثرات بیان کر وں گا انشاء اللہ اللہ کرم فر ما ئے گا کا میا بیاں نصیب ہو ں گی اس دنیا میں آپ کی کوئی حاجت ہے کوئی مقصد ہے کوئی ضرورت ہے اللہ اس حاجت کو بھی پورا فر ما ئے گا۔

آپ کی دین و دنیا ہی سنور جا ئیں گے ۔ نہ ہی آپ کو دنیا کی حاجت رہے گی اور نہ ہی آپ کو آخرت کی ضرورت محسوس رہے گی ۔ اگر ہم اس وظیفے کو کر لیتے ہیں تو ا س سے ہم کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ اور رب ِ کریم جو ہے اس کی بھی جو اطاعت ہے وہ بھی آپ پر برقرار رہے گی اور انشاء اللہ آپ کو ہر مقام حاصل ہو گا گر آپ اس عمل کو کر یں گے

تو پڑھنے والا نہ صرف اس دنیا کو پا لے گا اور آخرت کو بھی پا لے گا تو مکمل تفصیل اس خاص وظیفے کو کرنے سے ہر آپ کی حاجت پوری ہوجائے گی اور ہر مقصد میں آپ کو کامیابی مل جائے گی اگر آپ کی زندگی میں پریشانیاں آ چکی ہیں آپ مشکلات میں پھنس چکے ہیں اور آپ کی جو پریشانیاں ہیں وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں

یا آپ کی کوئی حاجت ہے کسی مقصد میں آپ کامیابی چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ کر لیجئے اور اعتما دو یقین کے ساتھ کیجئے گا انشاء اللہ تعالیٰ آپ اللہ پاک سے جو بھی مانگیں گے آپ کو فوری مل جائے گا صرف ایک دن میں آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی اور ہر دعا جو ہے وہ آپ کی قبول ہوجائے گی عمل آپ نے یہ کرنا ہے کہ رات کو عشاء کی نماز کے بعد آپ نے باو ضو ہو کر یہ خاص وظیفہ جو ہے آپ نے اس کوکرنا ہے آپ نے یہ پڑھنا ہے

اللھم صل وسلم علی سیدنا محمد قد ضاقت حیلتی ادرکنی یارسول اللہ آپ نے پانچ تسبیحات یعنی پانچ سومرتبہ اس درود پاک کو پڑھنا ہےاس خاص درود پاک کو آپ نے پانچ سو دفعہ یعنی پانچ تسبیحات آپ نے اس کی پڑھنی ہے اپنی پریشانی کا اپنے مقصد کا تصور ذہن میں رکھ کر جب آپ پڑھ لیں آخر میں رو رو کر گڑگڑا کر اللہ پاک سے دعا کیجئے اس کے علاوہ اگر آپ کی جو پریشانی ہے وہ بہت بڑی ہے اور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور آپ بہت زیادہ رنجید ہ بہت زیادہ پریشان ہو چکے ہیں

کہ آپ کو اس پریشانی سے چھٹکار ہ مل جائے تو آپ اگر اس درود پاک کو کثرت کے ساتھ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اپنی پریشانی کا تصور ذہن میں رکھ کر اگر آپ پڑھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ صرف چند ہی منٹوں میں آپ کی جو پریشانی ہے وہ حل ہو جائے گی آپ نے کثرت کے ساتھ پڑھنا ہے شب برائت انتہائی بابرکت رات ہے اور اس رات اللہ کے حضور تمام لوگوں کے اعمال پیش ہوتے ہیں اور رزق لکھا جاتا ہے اورکس نے کب م ر ن ا ہے وہ لکھا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں