×

لوگوں کی انگلیوں کے نشان بیچنے والا نادرا کا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتار

لاہور: شناختی کارڈ بنوانے والے افراد کی انگلیوں کے نشان سمز فروخت کرنے والوں کو بیچنے والا نادرا کا ملازم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرکے نادرا کے ملازم سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے مختلف کمپنوں کی موبائل فون، […]

سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفارتخانے اوورسیز پاکستانیوں سے اپنا رویہ تبدیل کریں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے جس طرح چل رہے ہیں، سفارت خانے […]

سلمان خان کورونا متاثرین کے لیے مسیحا بن کر سامنے آگئے

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے کورونا متاثرین کی مدد کرکے انسانیت کی ایک اور مثال قائم کردی۔ بھارت اس وقت کورونا وائرس کی بدترین لہر سے گزررہا ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور تقریباً 3 ہزار کے قریب ہلاکتیں بھی ہورہی ہیں جب کہ […]

بھارت میں ڈاکٹر کورونا مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے لگا

نئی دہلی: عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، بھارت کے ایک بڑے اسپتال میں میڈیکل طالب علم کو مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے کی ذمہ داری دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ میں رائٹرز نے ایک نوجوان میڈیکل اسٹوڈنٹ روہن اگروال کے بارے میں بتایا ہے جسے ہولی […]

سعودی حکومت کا رواں سال بھی غیرملکیوں کو حج کی اجازت نہ دینے پر غور

مکہ المکرمہ: دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی لگاسکتی ہے اور صرف مقامی مقیم افراد کی محدود […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جب کہ لوگوں کی نقل وحمل محدود کرنے کے لیے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اورسیاحتی مقا مات بند رہیں گے۔ چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈوان رہے گا، […]

چوہدری پرویز الہی بھی وزیراعظم کے معترف، بڑی بات کہہ دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ مؤقف اپنایا۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ ختم نبوت تو ہمارا ایمان ہے اس میں کوئی دوسری رائے نہیں۔ ختم نبوت کے حوالے […]

پاکستان نے دو ملکوں پر سفری پابندی عائد کردی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان اور ایران سے زمینی راستے سے پاکستان آنے پر عارضی پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 5 سے 20 مئی تک ہوگا۔ ایران اور افغانستان کو پابندی سے متعلق آگاہ […]

سونا لے لو سونا سونے کی قیمت مِیں اتنی زیادہ کمی کہ ہر کوئی خرید سکتا ہے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

گلوب نیوز!سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ3 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 872 روپےکم ہوکر 88263 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر […]

محکمہ موسمیات نےپنجاب بھرکے مختلف شہروں میں بارش کی پیشن گوئی کردی

گلوب نیوز! محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی . شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے .محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل ا?باد اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا […]